حکومتی وزیروں!
Last lines were not published read from here
پاکستان کے لیے شرمندگی کا باعث بنا. عمران خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ "القاعدہ کو پاکستانیوں نے ٹرین کیا". اس طرح کے بیانات سے ملک کی جگ رسائی ہوتی ہے.خان صاحب کو چاہیے تھا کہ وہ اس بیان کی وضاحت کرتے.
اس میں کوئی شک نہیں کہ اس حکومت کووقت ضرور ملنا چاہیے مگر ان وزیروں کو چاہیے کہ وہ باتوں کے علاوہ اپنا کام کرکے دکھائیں. وزیروں کو اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی ضرورت ہے اور جو اپنی کارکردگی بہتر نہ کرے اس کو گھر بھیجا جائے.
ارتضی نشاط نے کیا خوب کہا ہے.
کرسی ہے! تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
Comments
Post a Comment